1/3
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 0
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 1
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 2
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu Icon

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

Al-Madinah Islamic Research Center
Trustable Ranking IconTin cậy
1K+Tải về
106.5MBKích thước
Android Version Icon4.4 - 4.4.4+
Phiên bản Android
4.0.42(23-04-2023)Phiên bản mới nhất
5.0
(1 Đánh giá)
Age ratingPEGI-3
Tải về
Chi tiếtĐánh giáPhiên bảnthông tin
1/3

Mô tả của مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

ِبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید ، آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری، جو کہ Mobile App، ویب سائٹ ، کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں صرف علماء اہل حدیث کی علمی کتب و تصانیف شامل ہیں۔


"جمعیہ احیاء التراث الاسلامی ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور محدث میڈیا کا باہمی تعاون کے ساتھ "

دین اسلام و منہج اہل حدیث کی جدید انداز میں نشر و اشاعت کے لئے ایک اہم پروجیکٹ

مکتبہ شاملہ اردو


المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے، 2016 میں ادارے کے ذمہ داران نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ مکتبہ شاملہ کی طرز پر اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جس میں سرچ ایبل کتب ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر بالخصوص استفادہ کرسکیں۔2016 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا ، ادارے کے ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور بفضل اللہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔ اللہ تعالی ان احباب کی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔


سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک طویل عرصہ سے عوام الناس کی علمی پیاس کو بجھانے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ محدث میڈیا نے اس حوالہ سے بھرپور تعاون کیا اور کتب احادیث کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سی کتب یونیکوڈ میں فراہم کیں۔


اس کے بعد تیسرے مرحلہ میں لجنہ احیاء التراث الاسلامی نے پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی ۔ لجنہ نے کئی سال پہلے علمی ، دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ ، علماء ، طلاب العلم ، واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے ایک ٹیب (Tab) بنانے کا پروگرام بنایا ، اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء کرام اور دینی اداروں سے رابطہ کرکے بہت سارا علمی مواد بھی جمع کیا ۔ لیکن جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب ( Tab) کی بجائے ایپ (App)بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوگی ۔چنانچہ اِس سلسلے میں ’’محدث میڈیا ‘‘ اور ان کے ذریعے ’’مرکز المدینہ ‘‘رابطہ کیا گیا ۔چنانچہ باہمی مشاورت سے لجنہ نے اِس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔گویا کہ ’’مرکز المدینہ ‘‘اور ’’محدث میڈیا ‘‘اس پراجیکٹ کیلئے فنی تعاون فراہم کررہے ہیں جبکہ لجنہ اس کا مکمل مالی بوجھ اٹھارہی ہے ۔یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے ۔


آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے خصوصی فضل وکرم سے اس عظیم الشان پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی توفیق دے ، اس کیلئے اسباب مہیا فرمائے اور مشکلات کودور فرمائے۔آمین

ِبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید, آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری, جو کہ Mobile App, ویب سائٹ, کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں رف علماء ث


"معیہ حتت

Làm thế nào để làm gì đó không phải là một lần nữa không phải là một lần nữa.

متبہ مشممم


المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے 2016 میں ادارے کے ذمہ داران نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ مکتبہ شاملہ کی طرز پر اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جس میں سرچ ایبل کتب ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر بالخصوص استفادہ کرسکیں 0,2016 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا, ادارے کے ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور بفضل اللہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے انجام دیا. Tiếng Việt


 سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک ویل عرصہ سے عوام النن ک محدث میڈیا نے اس حوالہ سے بھرپور تعاون کیا اور کتب احادیث کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سی کتب یونیکوڈ میں فراہم کیں.


ع لجنہ نے کئی سال پہلے علمی, دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ, علماء, طلاب العلم, واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے ایک ٹیب (Tab) بنانے کا پروگرام بنایا, اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء کرام اور دینی اداروں سے رابطہککےہ لیکن جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب (Tab) کی بجائے ایپ (App) بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوگی .چنانچہ اس سلسلے میں '' محدث میڈیا '' اور ان کے ذریعے '' مرکز المدینہ '' رابطہ کیا گیا .چنانچہ باہمی مشاورت سے لجنہ نے اس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی .گویا کہ '' مرکز المدینہ '' اور '' محدث میڈیا '' اس پراجیکٹ کیلئے فنی تعاون فراہم کررہے ہیں جبکہ لجنہ اس کا مکمل مالی بوجھ اٹھارہی ہے یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے.


آخآخ م م م م م م ہ ہ ہ tinh


مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu - Phiên bản 4.0.42

(23-04-2023)
Phiên bản khác
Có gì mới4.0.42 - bug fixes..

Không có đánh giá hoặc xếp hạng nào! Để rời khỏi trang đầu tiên, vui lòng

-
1 Reviews
5
4
3
2
1
Info Trust Icon
Đảm bảo ứng dụng tốtỨng dụng này đã vượt qua các kiểm tra an ninh về virus, phần mềm độc hại và các tấn công độc hại khác cũng như không chứa bất kỳ mối đe dọa nào.

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu - Thông tin APK

Phiên bản APK: 4.0.42Gói: com.shamilaurdu.android
Khả năng tương thích với Android: 4.4 - 4.4.4+ (KitKat)
Lập trình viên:Al-Madinah Islamic Research CenterGiấy phép:2
Tên: مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila UrduKích thước: 106.5 MBTải về: 164Phiên bản: : 4.0.42Ngày phát hành: 2023-04-23 01:39:44Màn hình tối thiểu: SMALLCPU được hỗ trợ:
ID gói: com.shamilaurdu.androidChữ ký SHA1: 5A:E3:2F:F6:45:A1:82:58:98:29:08:1F:4D:56:FF:66:08:8E:FC:E5Lập trình viên (CN): AndroidTổ chức (O): Google Inc.Địa phương (L): Mountain ViewQuốc gia (C): USBang / Thành phố (ST): CaliforniaID gói: com.shamilaurdu.androidChữ ký SHA1: 5A:E3:2F:F6:45:A1:82:58:98:29:08:1F:4D:56:FF:66:08:8E:FC:E5Lập trình viên (CN): AndroidTổ chức (O): Google Inc.Địa phương (L): Mountain ViewQuốc gia (C): USBang / Thành phố (ST): California

Phiên bản mới nhất của مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

4.0.42Trust Icon Versions
23/4/2023
164 tải về104.5 MB Kích thước
Tải về

Phiên bản khác

4.0.39Trust Icon Versions
26/3/2023
164 tải về104.5 MB Kích thước
Tải về
4.0.23Trust Icon Versions
11/8/2022
164 tải về105 MB Kích thước
Tải về
4.0.22Trust Icon Versions
26/6/2022
164 tải về105 MB Kích thước
Tải về
4.0.17Trust Icon Versions
5/6/2022
164 tải về110.5 MB Kích thước
Tải về
4.0.9Trust Icon Versions
6/5/2022
164 tải về244 MB Kích thước
Tải về
4.0.8Trust Icon Versions
21/4/2022
164 tải về244 MB Kích thước
Tải về
4.0.2Trust Icon Versions
27/3/2022
164 tải về244 MB Kích thước
Tải về
3.5.7Trust Icon Versions
2/1/2021
164 tải về140 MB Kích thước
Tải về
3.5.6Trust Icon Versions
31/12/2020
164 tải về139.5 MB Kích thước
Tải về
appcoins-gift
Trò chơi AppCoinsGiành thêm nhiều phần thưởng hơn nữa!
thêm